کوئٹہ، پشتو ن ،ایس،ایف کے زیر اہتمام سا نحہ مستونگ اورمیاں افتخار حسین کی گر فتاری کی خلاف احتجاجی ریلی

منگل 2 جون 2015 23:02

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جون۔2015ء ) پشتو ن ،ایس،ایف کے زیر اہتمام سا نحہ مستونگ اور اے، این، پی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کی بلا وجہ گر فتاری کی خلاف صو بائی صد ر ملک انعام کاکڑ کی قیا دت میں احتجاجی ریلی منعقد ہو ئی، احتجاجی ریلی سا ئنس کا لج سے ہو تے ہوئے مختلف شا ہر اہوں سے گز ر کر پر یس کلب کے سا منے احتجاجی مظا ہر ے میں تبد یل ہو ئی، احتجاجی مظا ہر ے سے صو بائی صد ر ملک انعام کاکڑ ، صو بائی جنرل سیکرٹری اخلا ق احمد با زئی ، نا ئب صد ر سر ور ترین، بلو چستان یو نیو ر سٹی یونٹ سیکرٹری سلام میر زئی نے خطا ب کیا، احتجاجی مظا ہر ے سے خطا ب کر تے ہوئے مقر رین نے کہا کہ ایک سا ز ش کے تحت خطے کی صور ت حال خر اب کر نے کے لیے پشتون اور بلو چ بھا ئیو ں کو آ پس میں دست و گر یباں کر نے کی کو شش کی جارہی ہیں، جس کو فیڈ ریشن کسی صو ر ت کا میا ب نہیں ہو نے دیگی،مقر رین نے خطاب میں کہا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے، کہ ہر 10کلو میڑ پر چیک پو سٹس ہو نے کے با وجو د لو گوں کو عام شا ہر اہ پر رکھوا سر عام گو لی مار کر شہید کیا جا تا ہے، ایسے اقد امات لو گو ں کے ذ ہنوں میں بہت سے سو الا ت پید ا کر رہے ہیں، مقر رین نے کہا کہ سا نحہ مستو نگ جیسے واقعا ت بر ادر اقوام کے درمیان تعصب ، تنگ نظری کو پر وان چڑ ھانے کے لیے وطن دشمن قو تیں ایسے اقد اما ت کر رہے ہیں، جس سے بر ا در اقوام میں نفر ت کی فضاء بڑ ھا رہی ہیں، لیکن بلو چ اور پشتون اقوام کے درمیان عقلمندی اور دانش کے بنیاد پر قا ئم رشتے کو سا نحہ مستو نگ جیسے سا زشی اقد اما ت سے ختم نہیں کیا جا سکتا، احتجاجی مظا ہر ے سے مقر رین نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ پشاور میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخا ر حسین کو حبس بے جا میں رکھنے اوراس کے خلاف غلط ایف ، آئی ، آر درج کر انا تبد یلی کے دعو ید اروں کے لیے ایک شر منا ک فعل ہے، اور اس کے بر خلاف پی، ٹی، آ ئی کی اپنی وزیر کی طر ف سے بیلٹ با کس اپنے سا تھ لے جا نے پر اس محفو ظ راستہ ڈھو نڈ نے کے لیے سرکاری مشینری استعمال ہور ہی ہیں، جبکہ مقتول کے والد کی عد الت میں اعتر افی بیان میں خیبر پشتونخو ا حکومت کے منہ پر طما نچہ کے ما نند سمجھا جا تا ہے، فیڈریشن میاں افتخار حسین کے خلاف غلط بیا نی کی پر زور مذ مت کر تی ہے