کوئٹہ میں شاہوانی اور رخشانی اقوام کے درمیان ایک سال سے جاری خونی تنازعے کا تصفیہ
منگل 2 جون 2015 22:42
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جون۔2015ء ) کوئٹہ میں شاہوانی اور رخشانی اقوام کے درمیان ایک سال سے جاری خونی تنازعے کا تصفیہ ہو گیا۔تصادم میں دونوں طرف سے دس سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ تصفیے کے سلسلے میں شاہوانی قبائل کے عمائدین 28 مئی کو قبائلی رسم و رواج کے مطابق میڑھ لیکر رخشانی قبائل کے پاس گئے ۔بزرگ عمائدین کی مداخلت سے رخشانی قبائل نے میڑھ کو قبول کیا اور شاہوانی قبائل کو معاف کر دیا ۔
تصفیے کے بعد دونوں قبائل کے افراد شیر و شکر ہوگئے۔ تصفیے میں میر خدائے دوست شاہوانی ، مفتی عبدلاجبار شاہوانی، میر حبیب اﷲ شاہوانی ، ، ٹکری نصیر احمد شاہوانی ، میر شریف شاہوانی ، حاجی سلطان محمد خلجی، حاجی میراز خان خلجی، حاجی برآت خان خلجی، حاجی فتح خان خلجی، حاجی شاہ محمد اچکزئی، جنت علی نورزئی، حاجی رشید نورزئی، حاجی رشید رخشانی نے اہم کردار ادا کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی پر معاملات طے پا گئے
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.