پاکستان کے اپنے ایٹمی اثا ثے محفو ظ، دہشت گرد ان کے قریب آنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ،سیکریٹری خارجہ
منگل 2 جون 2015 11:46
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جون۔2015ء) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی کی ضروریات زیادہ ہیں، بھارت کی طرح سول جوہری تعاون پاکستان کا بھی حق ہے۔
(جاری ہے)
واشنگٹن میں ایک نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں اعزاز احمد چودھری کا کہنا تھا کہ ہمارا پاور جنریشن عالمی معیار پر پورا اترتا ہے، جسے عالمی توانائی ایجنسی کے تحت تحفظ بھی حاصل ہے، اعزاز چودھری نے کہا کہ پاکستان نے اپنے ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کے لیے تسلی بخش انتظامات کیے ہیں، کوئی دہشت گرد ہمارے ایٹمی تنصیبات کے قریب آنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
انہوں نے کہا کہ جوہری صلاحیت کا حصول جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن اور امن کے لیے ضروری ہے، این پی ٹی ایک متعصبانہ معاہدہ ہے، ہم اس قسم کے کسی معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے۔۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.