وزیر اعظم کو غیر ملکی خفیہ اداروں کی پاکستان میں مداخلت کے ثبوت فراہم،

نواز شریف ان ثبوتوں کو عالمی سطح پر پیش کریں گے

اتوار 31 مئی 2015 14:36

وزیر اعظم کو غیر ملکی خفیہ اداروں کی پاکستان میں مداخلت کے ثبوت فراہم،

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 مئی۔2015ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو غیر ملکی خفیہ اداروں کی پاکستان کے مختلف علاقوں میں مداخلت کے ثبوت فراہم کر دیئے گئے ہیں وزیر اعظم ان ثبوتوں کو عالمی سطح پر پیش کریں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا تیسرا دورہ کیا ہے جس میں بھاری خفیہ ایجنسی را سمیت دیگر غیر ملکی خفیہ اداروں بارے تفصیلات دی گئی ہیں ان ثبوتوں کو وہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :