ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

muhammad ali محمد علی ہفتہ 30 مئی 2015 23:16

ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مئی 2015 ء) ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کو طبیعت خراب ہو جانے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایگزیکٹ کے سربراہ شعیب شیخ کو اچانک طبیعت خراب ہو جانے کے باعث فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ شعیب شیخ اس وقت تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی تحقیل میں ہیں۔

متعلقہ عنوان :