میپکو نے بجلی بندش کاشیڈول جاری کردیا

ہفتہ 30 مئی 2015 21:37

ملتان۔30 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) میپکو ترجمان کے مطابق ملتان شہرکے 132KVخانیوال روڈملتان گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی ری کنڈکٹرنگ کے سلسلہ میں یکم اور2جون کوساڑھے چار بجے دوپہر سے ساڑھے نو بجے رات تک بند رہے گی اس بندش سے 11KVایس ٹی ایم،ایف سی ایم1،3،6،ایم ڈی ایم،رومی1،2،ایچ ٹی ایم،شجاع آباد ملز،احمد فائن،راواں،متی تل،500KVاور میگاسٹیل ملز فیڈرز متاثرہوں گے۔

(جاری ہے)

132KVلودھراں گرڈاسٹیشن کے 11KVآدم واہن فیڈر سے یکم تا 3 جون 9 بجے صبح سے تین بجے دوپہر تک ، 132KVانڈسٹریل اسٹیٹ ملتان گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVکینٹ، نشتر، گارڈن ٹاؤن، شیر شاہ، بستی بلیل، خیرپوربھٹہ، مظفر آباد، خواجہ فیڈز، احسان الہیٰ، بہاء الدین، اے این سی فوڈز، ملتان کیمیکل، چناب، غوث فائبر، انڈسٹریل اسٹیٹ 3، تھری سٹار یونٹ1،2،محمود مقبول ملز، خدادادکالونی، انڈسٹریل اسٹیٹ 1، ایشیاء فیڈز، پاورہاؤس اور کالونی ٹیکسٹائل ملز فیڈرز سے 2جون کوساڑھے بارہ بجے دوپہر سے ساڑھے تین بجے دوپہر تک بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :