سعودی عرب میں خودکش حملے منظم سازشوں و منصوبہ بندی کے تحت کیے جارہے ہیں، حافظ محمد سعید
اسلام دشمن قوتیں دیگر مسلم ملکوں کی طرح سعودی عرب میں بھی فرقہ وارانہ بنیادوں پر قتل و غارت گری پروان چڑھانا چاہتی ہیں، امیر جماعۃ الدعوۃ آٹھ لاکھ بھارتی فوج کی موجودگی میں کشمیریوں نے پاکستانی پرچم لہراکر تحریک آزادی کشمیر میں نئی روح پھونکی پاکستان میں فرقہ وارانہ قتل و غارت گری اور لسانیت پرستی پروان چڑھانے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ ملوث ہے، کارکنان کی تربیتی نشست سے خطاب
ہفتہ 30 مئی 2015 20:39
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں خودکش حملے منظم سازشوں و منصوبہ بندی کے تحت کیے جارہے ہیں‘ اسلام دشمن قوتیں دیگر مسلم ملکوں کی طرح سعودی عرب میں بھی فرقہ وارانہ بنیادوں پر قتل و غارت گری پروان چڑھانا چاہتی ہیں،آٹھ لاکھ بھارتی فوج کی موجودگی میں کشمیریوں نے پاکستانی پرچم لہراکر تحریک آزادی کشمیر میں نئی روح پھونک دی ہے۔
پاکستان میں فرقہ وارانہ قتل و غارت گری اور لسانیت پرستی پروان چڑھانے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ ملوث ہے۔ یہ ملک کلمہ طیبہ کی بنیاد پر لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کر کے حاصل کیا گیا۔ آج جماعۃالدعوۃ ‘اسلام دشمن قوتوں کی آنکھوں میں اس لئے سب سے زیادہ کھٹکتی ہے کہ ہم مسلم امہ کو قدموں پر کھڑا کرنے کیلئے اتحادویکجہتی کا ماحول پیدا کرنے کی بات کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.