یونیڈو اور ایف پی سی سی آئی کے باہمی اشتراک سے ’’کلین ٹیکنالوجی مقابلہ‘‘ کے عنوان سے خصوصی سمینار کا انعقاد
کلین ٹیکنالوجی کا پاکستان سمیت پوری دنیا میں مستقبل روشن ہے،ایس ایم ای از کو ملک میں گرین انڈسٹریل انقلاب لانے کیلئے کلین ٹیکنالوجی انوویشن پر توجہ دینی ہو گی‘ مقررین کا سمینار سے خطاب
ہفتہ 30 مئی 2015 19:29
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدر حمید اختر چڈھاکی زیر صدارت ریجنل آفس میں ’’یو نائیٹڈ نیشنز انڈسٹریل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (یونیڈو) اور ایف پی سی سی آئی کے باہمی اشتراک سے ’’کلین ٹیکنالوجی مقابلہ‘‘ کے عنوان سے خصوصی سمینار منعقد کیا گیا۔
جس کا مقصد سمال اینڈ میڈیم انڈسٹری مالکان کو کلین ٹیکنالوجی پروگرام سے متعلق بہتر آگاہی اور کلین ٹیکنالوجی میں جدت آنے کے بعد ایس ایم ای از انڈسڑی کو ماحول دوست بنانا کے فوائد سے آگاہ کرنا تھا۔سمینار تین سالہ گلوبل کلین ٹیک انوویشن پروگرام(جی سی آئی پی) کا حصہ ہے جو اس وقت پاکستان سمیت دنیا کے سات ممالک میں سمال اینڈ میڈیم انڈسٹری (ایس ایم ای از)میں کلین ٹیک کی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کاروبار کو مزید وسعت دینے کے مقصد کیلئے کام کر رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.