مقبوضہ کشمیر میں سبز ہلالی پرچم لہرانا ظاہر کرتا ہے کہ کشمیری بھارتی تسلط کو برداشت نہیں کرتے،حافظ سعید
سعودی عرب میں خودکش حملے منظم سازشوں و منصوبہ بندی کے تحت کیے جارہے ہیں ، پاکستان میں فرقہ وارانہ قتل و غارت گری اور لسانیت پرستی میں ’’را‘‘ ملوث ہے ، ہم مسلم امہ کو قدموں پر کھڑا کرنے کیلئے اتحادویکجہتی کا ماحول پیدا کرنے کی بات کر رہے ہیں ، تربیتی نشست سے خطاب
ہفتہ 30 مئی 2015 18:02
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں خودکش حملے منظم سازشوں و منصوبہ بندی کے تحت کیے جارہے ہیں۔‘ اسلام دشمن قوتیں دیگر مسلم ملکوں کی طرح سعودی عرب میں بھی فرقہ وارانہ بنیادوں پر قتل و غارت گری پروان چڑھانا چاہتی ہیں۔ پاکستان میں فرقہ وارانہ قتل و غارت گری اور لسانیت پرستی پروان چڑھانے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ ملوث ہے۔
،آٹھ لاکھ بھارتی فوج کی موجودگی میں کشمیریوں نے پاکستانی پرچم لہراکر تحریک آزادی کشمیر میں نئی روح پھونک دی ہے ،یہ ملک کلمہ طیبہ کی بنیاد پر لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کر کے حاصل کیا گیا۔ آج جماعۃالدعوۃ ‘اسلام دشمن قوتوں کی آنکھوں میں اس لئے سب سے زیادہ کھٹکتی ہے کہ ہم مسلم امہ کو قدموں پر کھڑا کرنے کیلئے اتحادویکجہتی کا ماحول پیدا کرنے کی بات کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.