پشاور، بلدیاتی انتخابات کے موقع پر پولنگ کا عمل سست رہا ، لوڈشیڈنگ پر شہریوں کا شدید ردعمل
سات رنگوں کے انتخابی بیلٹ پیپر نے ووٹرز کو چکرا دیا کر رکھ د، عملے کو بھی شدید مشکلات کا سامنا رہا
ہفتہ 30 مئی 2015 17:52
پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) پشاورکی 92یونین کونسلوں پر بلدیاتی انتخابات کے موقع پر پولنگ کا عمل انتہائی سست رہا جبکہ دوسری جانب دوسری جانب بجلی کی لوڈشیڈنگ نے بھی عوام کا جینا محال کردیاجس کی وجہ سے شہریوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیااکثر پولنگ کا عمل انتہائی سست رہا 7 رنگوں کے انتخابی بیلٹ پیپر نے خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کو بھی چکرا کر رکھ دیا اور اوپر سے ہزاروں کی تعداد میں امیدوارجس کی وجہ سے پولنگ کا سلسلہ نہایت سست پڑ گیا۔
اسی وجہ سے عملے کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا 7رنگوں کے انتخابی بیلٹ پیپر پر سات مہر اور سات دستخط سے اور اس کے ساتھ ووٹر کے 7بیلٹ پیپر پر انگوٹھے کا نشان لگانا انتخابی سلسلے کو لمبا کردیا۔جس کے بعد ووٹر کا امیدوارکا ان7بیلٹ پیپر پر امیدوار کے انتخابی نشان دھوندنا ایک امتحان بن گیااور اس دوران پولنگ سٹیشنوں کے باہر ووٹ ڈالنے کیلئے آنے والے لوگوں کی قطاریں لگی رہیں جس پر شہریوں نے شدید رد عمل کا اظہار کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
-
موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لئے زیادہ فعال اور ذمہ دارانہ عالمگیر مالیاتی تحفظ کا نظام ضروری ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر کی ملاقات
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، فیصل نیازترمذی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.