امیر جماعت اسلامی اسلام آباد زبیر فارو ق خان نے اسلام آباد کی حلقہ بند یوں کے خلاف اعتراضا ت داخل کروا دیے
ہفتہ 30 مئی 2015 17:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) جماعت اسلامی اسلام آباد کے امیر زبیر فارو ق خان نے اسلام آباد میں ہو نے والے بلد یاتی انتخابات کے حو الے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے ضلع اسلام آباد میں یو نین کو نسل کے قیام کے حو الے سے ہو نے والی حلقہ بندیوں کے خلاف جماعت اسلامی اسلام آباد کے اعتراضا ت الیکشن کمیشن کے قائم کردہ ٹربیونل میں داخل کروا دیے ہیں۔
بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے زبیر فارو ق خان نے کہا اسلام آباد کے اربن ایر یوں کی یو نین کو نسلوں میں حلقہ بند یاں سیکٹرز کی بنیاد پر کی گئی ہیں جبکہ G-11سے G-17کے علاقوں میں اس اصول کو مد نظر نہیں رکھا گیا جبکہ سی ڈی اے نے ان ایریاز کی نشاندہی سیکٹرز کی بنیاد پر کی ہو ئی ہے ،انھوں نے کہا آج اگر سیکٹرز کی حدود کا خیا ل نہ رکھا گیا تو مستقبل میں ہو نے والے الیکشنز میں عوامی مسائل حل کر نے میں بہت مشکلات کا سامنا کر نا پڑے گا اور بلد یاتی نظام عوامی مشکلات کو کم کر نے کی بجا ئے مسائل بڑ ھانے کا سبب بن جا ئے گا کیو نکہ ہر سیکٹر کے مسائل دوسرے سیکٹر کے مسائل سے یکسر مختلف ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.