Live Updates

اسلام آباد : بلدیاتی انتخابات سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے راہ فرار اختیار کیا، پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 مئی 2015 16:28

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مئی 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ہمیشہ بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار کیا ہے، انہوں نے کہا ہم خیبر پختونخواہ میں مشکل حالات میں بلدیاتی انتخابات کر وا رہے ہیں، خیبر پختونخواہ کے ڈویلپمنٹ فنڈ کا 30 فی صد بلدیات کو دیا جائے گا اور یہی تبدیلی ہے کیونکہ بلدیات میں اختیارات نچلی سطح پر منتقل ہو جاتے ہیں تاہم پولنگ سے متعلق شکایات موصول ہوئیں تو ان کا ازالہ کیا جائے گا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات