کوہلو میں موبائل فون مارکیٹ کے قریب بم دھماکہ

ہفتہ 30 مئی 2015 16:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) بلوچستان کے علاقے کوہلو میں موبائل فون مارکیٹ کے قریب بم دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق کوہلو بازارمیں موبائل فون مارکیٹ کے قریب بم دھماکہ ہو ا تااہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔

متعلقہ عنوان :