کوئٹہ، جمعیت علماء اسلام بلوچستان کا سانحہ مستونگ کے خلاف آج کوئٹہ میں ہڑتال اور احتجاجی ریلی کا اعلان

ہفتہ 30 مئی 2015 16:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) جمعیت علماء اسلام بلوچستان نے سانحہ مستونگ کے خلاف آج کوئٹہ میں شٹر ڈاؤ ن ہڑتال اور احتجاجی ریلی کا اعلان کردیا جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کا ہنگامی اجلاس ہو ا جس میں سانحہ مستونگ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے آج بروز اتوار کوئٹہ میں شٹرڈاؤ ن ہٹرتال4بجے احتجاجی ریلی اور مظاہرے کا اعلا ن کر دیا۔