کوئٹہ ،مسلح افراد کی فائرنگ، قبائلی رہنما ء کا بھائی اور بیٹا ادر قتل

ہفتہ 30 مئی 2015 16:19

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) کوئٹہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنما ء کے بھائی اور بیٹے سمیت 2افرادکو قتل کردیا کوئٹہ کے نواحی علاقے اختر آبادمیں شالکوٹ تھانے کے حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنما ء ظفراللہ شاہوانی کے بھائی امین اللہ شاہوانی اوربیٹا ابراہیم شاہوانی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ملزمان فرارہونے میں کامیا ب ہو گئے فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے مزید کارروائی پولیس کررہی ہے ۔