پشاور : یو سی بہلولہ میں خواتین کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ، سیاسی جماعتوں نے معاہدہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 مئی 2015 15:26

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مئی 2015 ء) : یو سی بہلولہ میں سیاسی جماعتوں نے معاہدہ کر لیا جس کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا کہ خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے نہیں دیا جائے گا ، تاہم الیکشن کمیشن نے خواتین کو ووٹ نہ ڈالنے دینے کا نوٹس لیتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر اور ڈسٹرکٹ ریٹر ننگ آفیسر سے معاہدے کی رپورٹ طلب کر لی ہے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ معاہدے کی تمام تفصیلات کا جائزہ لینے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :