کراچی : منگھو پیر میں پولیس کا آپریشن ، دو مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ بر آمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 مئی 2015 14:39

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مئی 2015 ء) : منگھو پیر میں پولیس نے آپریشن کے دوران دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا. پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، جبکہ دہشت گردوں سے اسلحہ اور دستی بم بھی بر آمد ہوا ہے.