عسکریت پسند تنظیم داعش نے سعودی عرب میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

ہفتہ 30 مئی 2015 13:18

عسکریت پسند تنظیم داعش نے سعودی عرب میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

بغداد ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) )عسکریت پسند تنظیم داعش نے سعودی عرب میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ انٹرنیٹ پر جاری بیان میں داعش عسکریت پسندوں نے کہا کہ وہ سعودی عرب میں کارروائیاں جاری رکھیں گے۔