پشاور : جہاں جہا ں اطلاعات ملی ہیں فوج طلب کر لی ہے، پولنگ کا جائزہ لیا جا رہا ہے، صوبائی الیکشن کمشنر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 مئی 2015 13:17

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مئی 2015 ء) : خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے تاہم مختلف اسٹیشنز پر بد نظمی بھی دیکھنے میں آئی، صوبائی الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ جہاں جہاں گڑ بڑ ہوئی ہے وہاں فوج کو طلب کر لیا گیا ہے، جبکہ مختلف پولنگ اسٹیشنز سے شکایات موصول ہو رہی ہیں جن کا باقاعدہ جائزہ لیا گیا ہے اور امید ہے کہ کچھ دیر میں شکایات کو دور کر دیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :