سول ہسپتال کراچی میں نیگلیریا سے متاثرہ ایک اور شخص دم توڑ گیا
ہفتہ 30 مئی 2015 13:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) سول ہسپتال کراچی میں نیگلیریا سے متاثرہ ایک اور شخص دم توڑ گیا ہے۔ ایک ماہ کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں نیگلیریا کے باعث مرنے والوں کی تعدد سات ہو گئی ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز سول ہسپتال کراچی میں نیگلیریا سے متاثرہ 22 سالہ سکول ٹیچر محمد عاصم دم توڑ گیا ہے محمد عاصر کو دو روز قبل سول ہسپتال کراچی میں داخل کرایا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے محمد عاصم میں نیگلیریا کے مرض کی تصدیق کی تھی واضح رہے کہ ایک ماہ کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں نیگلیریا سے مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی محکمہ صحت سندھ نے ابھی تک اس مرض پر قابو پانے کے لئے کوئی حکمت عملی تیار نہیں کی جبکہ دوسری طرف نیگلیریا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے جس سے عوام میں سخت تشویش پائی جاتی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.