ڈی آئی خان: پولنگ اسٹیشنز پر الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، کھلے عام ووٹ کاسٹ کیا جا رہا ہے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 مئی 2015 12:51

ڈی آئی خان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مئی 2015 ء) : ڈی آئی خان می پولنگ اسٹیشنز پر الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی کھلے عام خلاف ورزی کی جا رہی ہے، تفصیلات کے مطابق پولنگ اسٹیشنز پر کھلے عام موبائل فون کا استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ بیلٹ پیپرز دکھا کر ووٹ کاسٹ کیے جا رہے ہیں، یاد رہے کہ خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے.

متعلقہ عنوان :