اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف 3 جون کو راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس کا افتتاح کریں گے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 مئی 2015 12:38

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف 3 جون کو راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مئی 2015 ء) وزیر اعظم نواز شریف میٹرو بس راولپنڈی اسلام آباد منصوبے کا افتاح 3 جون کو کریں گے۔ افتتاحی تقریب میں تمام وفاقی وزرا سمیت پنجاب کی کابینہ اور وزیر اعلی پنجاب بھی شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کے باعث وزیر اعظم کی جانب سے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔