سانحہ مستونگ کے بعد ایف سی کا سرچ آپریشن،2شرپسند ہلاک

ہفتہ 30 مئی 2015 11:28

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء ) سانحہ مستونگ کے بعد ایف سی کے سرچ آپریشن میں 2شرپسند ہلاک ہوگئے ۔مستونگ میں دہشتگردوں کے ہاتھوں 20سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ایف سی نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کیا ۔

(جاری ہے)

ایف سی ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن مستونگ،کھڑچہ اور مختلف علاقوں میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :