پشاور : پولنگ اسٹیشن توحید آباد یو سی 15 پر پولنگ کا عمل تا حال شروع نہ ہو سکا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 مئی 2015 11:22

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مئی 2015 ء) : پولنگ اسٹیشن توحید آباد یو سی 15 میں پولنگ کا عمل تاحال شروع نہ ہو سکا، پولن اسٹیشن پر موجود ووٹرز کا کہنا ہے کہ پولنگ کا عمل شروع ہونے سے پہلے ہی بیلٹ پیپرز باہر آگئے ہیں جبکہ پولنگ اسٹیشن میں موجود پریزائیڈنگ افسران کا کہنا ہے کہ ان کی تمام کاپیاں مکمل ہیں کوئی بیلٹ پیپر لے کر باہر نہیں گیا. واضح رہے کہ خیبر پختونخواہ میں آج دس سال کے بعد بلادیاتی انتخابات ہو رہے ہیں.جس کے لیے پلونگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا.

متعلقہ عنوان :