خیبر پختونخواہ : بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری، پولنگ کا عمل شام 5 بجےتک جاری رہے گا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 مئی 2015 11:02
خیبر پختونخواہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مئی 2015 ء) : خبیرپختونخوا میں دس سال بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے، جو بغیر کسی وقفے کے شام 5بجے تک جاری رہے گا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے 24اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے،انتخابات میں 41ہزار762 نشستوں پر 84 ہزار 420 امیدوارکے درمیان مقابلہ ہے۔
الیکشن کے دوران صوبے کے ایک کروڑ 31لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی کا استعمال کرینگے،جن کیلئے 11ہزار 2سو 11پولنگ اسٹیشن قائم کردئیے گئے ہیں ۔نیبرہڈ اورولیج کونسلوں میں 6ہزار678خواتین نشستوں پر7ہزار681امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔جنرل نشستوں پرامیدواروں کی تعداد 39 ہزار 79 ہے ۔ مزدور، کسان کی 3ہزار339نشستوں پر15ہزار700امیدوارمیدان میں ہیں،یوتھ کی 3ہزار 339 نشستوں پر14ہزار224امیدوارمیں سخت مقابلہ متوقع ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.