وزیراعلیٰ کا پنجاب کی با ر ایسوسی ایشنز کے دفاتر میں واٹر فلٹریشن پلانٹس اور ڈیجیٹل لائبریریوں کے قیام کا اعلان
قانون او رآئین کی حکمرانی اور جمہوریت کے استحکام کے لئے وکلاء برادری کا کردار شاندار ہے،آزاد عدلیہ کی بحالی کیلئے وکلاء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،انصاف کی فراہمی میں وکلاء کو ہر اول دستے کا کردار ادا کرناہے 3 برس کے دوران پنجاب کی تمام بار ایسوسی ایشنز میں ڈیجیٹل لائبریریاقائم کی جائیں گی وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی وکلاء کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
جمعہ 29 مئی 2015 22:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب کی بار ایسوسی ایشنز کے دفاتر میں واٹر فلٹریشن پلانٹس اور ڈیجیٹل لائبریریوں کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3 برس کے دوران پنجاب کی تمام بار ایسوسی ایشنز میں ڈیجیٹل لائبریریوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا-آزاد عدلیہ کی بحالی کیلئے وکلاء برادری کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی-قانون اورآئین کی حکمرانی اور جمہوریت کے استحکام کے لئے وکلاء کا کردار شاندار ہے-عوام کو انصاف کی فراہمی میں وکلاء برادری کو ہر اول دستے کا کردار ادا کرنا ہے-تھانہ و کچہری میں عام آدمی کی شنوائی کیلئے مشترکہ بصیرت اور اجتماعی کاوشوں کو بروئے کار لا کر بہتری لانا ہے -انصاف کے حصول کو آسان بنانے کیلئے مربوط حکمت عملی تیار کرنے میں وکلاء برادری کو آگے آنا ہو گا- ڈسکہ میں پیش آنے والے اندوہناک واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے-پنجاب حکومت جاں بحق ہونے والے وکلاء کے لواحقین اور وکلاء برادری کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.