سانحہ صفورا کا ماسٹر مائنڈ کراچی منتقل ، ملزم کی نشاندہی پر بہاولپور کے مختلف علاقوں میں پولیس کے چھاپے شروع

جمعہ 29 مئی 2015 22:46

سانحہ صفورا کا ماسٹر مائنڈ کراچی منتقل ، ملزم کی نشاندہی پر بہاولپور ..

بہاولپور/کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء ) سانحہ صفورا کے ماسٹر مائنڈ کو کراچی منتقل کردیاگیا ، ملزم کی نشاندہی پر شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چھاپے شروع کردیئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل سانحہ صفورا کے ماسٹر مائنڈ معاویہ کو بہاولپور سے گرفتار کیا گیا تھا ، ملزم نے تفتیشی اداروں کے سامنے اہم انکشافات کے جس کے بعد پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے شروع کردیئے اور ملزم معاویہ کو بہاولپور سے کراچی منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :