لاہور میں کلمہ چوک کے قریب معمولی دھماکہ، 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی، قذافی سٹیڈیم کے تمام دروازے بند کردیئے گئے

جمعہ 29 مئی 2015 22:45

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء ) لاہور میں کلمہ چوک کے قریب معمولی دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ، قذافی سٹیڈیم کے دروازے بند کردیئے گئے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو لاہور کے علاقے کلمہ چوک کے قریب معمولی دھماکہ ہوا جس میں 3 سیکیورتی اہلکار زخمی ہوگئے ، پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا اور قذافی سٹیڈیم کے تمام دروازے بند کردیئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :