وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کی

سعودی عرب کے شہر دمام میں بم دھماکہ کی شدید مذمت

جمعہ 29 مئی 2015 22:11

اسلام آباد ۔ 29مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے سعودی عرب کے شہر دمام میں بم دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے حملے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔