وفاقی پولیس کے غلط انجکشن لگانے پر قیمتی کتے کی ہلاکت میں نامزد ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے ، ملزم ڈاکٹر مقدمہ درج ہونے سے قبل ہی چین پہنچ گیا ، اسلام آباد کے شہریوں کا پولیس کی غیر معمولی پھرتی پر حیرت کا اظہار
جمعہ 29 مئی 2015 21:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے ایک بااثر شخصیت کے کتے کو غلط انجیکشن لگانے پر ہلاک ہونے کے واقعہ میں ملوث معروف ویٹرنری ڈاکٹر سعید رانا کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد اس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے جبکہ ملزم ڈاکٹر مقدمہ درج ہونے سے قبل ہی چین کے دورے پر جا چکا ہے ۔
اسلام آباد کے شہریوں نے پولیس کی طرف سے مقدمہ کے اندراج میں پھرتی دکھانے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوری ‘ ڈکیتی کی وارداتو ں کے مقدمات اسلام آباد پولیس درج نہیں کرتی کئی مرتبہ ان واقعات میں قیمتی انسانی جانیں بھی ضائع ہو جاتی ہیں اور پولیس ٹس سے مس نہیں ہوتی اور ایک کتا مرنے پر فوری طور پر مقدمہ کا اندراج کا یہ واضح مطلب ہے کہ جب تک کسی بااثر شخصیت کا دباؤ نہ ہو قانون حرکت میں نہیں آتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.