ارض حرمین الشریفین کا امن تباہ کرنے والی قوتوں کا ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا‘ عالم اسلام ارض حر مین الشریفین کے دفاع اور مملکت سعودی عرب کی سلامتی کیلئے متحد ہے،۔حکومت عملی طور پر مملکت سعودی عرب کیساتھ تعاون کرے
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی کی علماء سے گفتگو
جمعہ 29 مئی 2015 20:56
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء ) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ پاکستان علماء کونسل سعودی عرب میں مسجد کے باہر بم دھماکہ کی شدید مذمت کرتی ہے،ارض حرمین الشریفین کا امن تباہ کرنے والی قوتوں کا ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا، عالم اسلام ارض حر مین الشریفین کے دفاع اور مملکت سعودی عرب کی سلامتی کیلئے متحد ہے۔
وہ جمعہ کو یہاں مختلف مکاتب فکر کے علماء سے گفتگو کرر ہے تھے ۔اس موقع پر مولانا ایوب صفدر،مولانا عبد الکریم ندیم،مولانا حافظ محمد امجد،مولانا شبیر احمد عثمانی،مولانا نعمان حاشر،مولانا عبد الحمید صابری ودیگر بھی موجود تھے۔حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ عراق اور شام کی تباہی کے بعد امن دشمن قوتوں کی نظریں عالم اسلام کے مرکزپر ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.