سی ڈی ا ے، ما رگلہ سپورٹس فیسٹول 2015کے انتظا مات کو حتمی شکل دیدی گئی
فیسٹول کا افتتاح 30مئی کو فا طمہ جنا ح پارک میں کیا جائے گا مختلف کھیلوں کے 9ٹورنامنٹس ناک آؤٹ بنیاد وں پر کھیلے جائیں گے
جمعہ 29 مئی 2015 19:58
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء)سی ڈی ا ے نے ما رگلہ سپورٹس فیسٹول 2015کے انتظا مات کو حتمی شکل دے دی ۔ چار روزہ مارگلہ سپورٹس فیسٹول 2015کا افتتاح 30مئی بروز ہفتہ شام:30 5بجے فا طمہ جنا ح پارک میں کیا جائے گا ۔ اس فیسٹول میں مختلف کھیلوں کے 9ٹورنامنٹس ناک آؤٹ کی بنیاد پر اسلام آباد کے مختلف سپورٹس سینٹروں اور گرا ؤنڈوں میں کھیلے جائیں گے۔
یہ فیسٹول ٹینس بال کرکٹ فیڈریشن آف پا کستان ، پرائیویٹ سکول نیٹ ورک ا ور پا کستان فٹ بال لیگ کے اشتراک سے منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس فیسٹول میں ملک بھر سے کرکٹ ، فٹ بال ، سوکر فو ٹسل(Soccer Futsal) ، ٹینس ، باسکٹ بال، شوٹنگ بال ،رگبی، اور کبڈی سمیت دیگر کھیلوں کی 76سے زائد ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطا بق انٹر ڈیپارٹمنٹ ٹینس بال کرکٹ ٹورنا منٹ کا انعقاد F-9پارک کرکٹ گراؤنڈ میں ہو گا جس میں12مختلف ادروں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جبکہ انٹر کلب ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد بھی F-9پارک میں ہی کیا جائے گا جس میں راولپنڈی اسلام آباد کے 24نامور کلب حصہ لے رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.