وزیراعلیٰ پنجاب کا منفرد اعزاز

پہلی خاتون وزیر ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کووزارت خزانہ قلمدان سونپ دیا

جمعہ 29 مئی 2015 19:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف منفرد اعزاز کیا ہے۔ پنجاب حکومت میں اقلیتی ممبر اسمبلی کامران مائیکل کو وزیر خزانہ بنایا۔

(جاری ہے)

جنہوں نے بجٹ پیش کیا تھا اور اب پہلی خاتون وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کو قلمدان سونپا جو دیکر ملک کے سب سے بڑے صوبے کا بجٹ پیش کرینگی۔

متعلقہ عنوان :