نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کے میڈیا آفیسر کے والد محبوب علی کی وفات پر افسوس کااظہار

جمعہ 29 مئی 2015 19:10

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شیر جہان میر نے وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کے میڈیا آفیسر سجاد الحق کے والد محبوب علی کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے دعا کی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے مرحوم کے گھر جاکر لواحقین سے تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور لواحقین کو صبر و جمیل عنایت فرمائے۔

متعلقہ عنوان :