چین پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں میں کاروباری شراکتیں قائم کرنا چا ہتاہے، پاکستان اور چین کی تاجر برادری کے درمیان باہمی تعاون سے پورے خطے کیلئے بہتر نتائج برآمد ہوں گے
چین کے صوبے گوا نژانگ کے وائس گورنر لیوزیجن کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے دورہ کے موقع پر خطاب
جمعہ 29 مئی 2015 18:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) چین کے صوبے گوا نژانگ کے وائس گورنر لیوزیجن نے کہاہے کہ چین کی کمپنیاں پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں میں کاروباری شراکتیں قائم کرنا چا ہتی ہیں، دونوں ممالک کے درمیان متعدد شعبوں میں باہمی تعاون کے عمدہ مواقع موجود ہیں، پاکستان اور چین کی تاجر برادری کے درمیان باہمی تعاون نہ صر ف دونوں ممالک کے لئے فائدہ مند ہو گا بلکہ اس سے پورے خطے کیلئے مفید نتائج برآمد ہوں گے۔
وہ جمعہ کو یہاں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر تاجروں سے خطاب کررہے تھے ۔چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے ایک وفد نے چین کے صوبے گوا نژانگ کے وائس گورنر لیوزیجن کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور پاکستانی ہم منصوبوں کے ساتھ کاروباری شراکتیں قائم کرنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.