اسلام آباد : ایگزیکٹ کے خلاف ضروری نہیں کہ یہ پہلی ایف آئی آر ہو، مزید کا اندراج بھی ہو سکتا ہے، رانا ثنا اللہ کا کابینہ میں واپس آنا کوئی بڑی بات نہیں ہے، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار
سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 مئی 2015 17:58
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تاازہ ترین اخبار. 29 مئی 2015 ء) : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، ضروری نہیں کہ یہ ایگزیکٹ کے خلاف آخری ایف آئی آر ہو، مزید شواہد ملنے کے بعد مزید ایف آئی آر کا اندراج بھی عین ممکن ہے، ان کا کہنا تھا کہ ایگزیکٹ معاملے پر برٹش ہوم آفس کو خط لکھا ہے جبکہ جلد ہی متحدہ عرب امارات کو بھی خط لکھا جائے گا.
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بول ملازمین کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں، رانا ثنا ءاللہ کے وزیر قانون بننے سے متعلق انہوں نے کہا کہ رانا ثنا ءاللہ کا کابینہ میں آنا کوئی بڑی بات نہیں ہے، کابینہ میں آئے روز ردو بدل ہوتا رہتا ہے. انہوں نے کہا کہ لیاری گینگ وار کا ملزم عزیر بلوچ نظر یں ہے اسے بھاگنے نہیں دیں گے جبکہ عزیر بلوچ اور حماد صدیقی سے متعلق اہم معاملات آئندہ چند روز میں سامنے آئیں گے. انہوں نے مزید بتایا کہ عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار معظم علی سے متعلق معاملات برطانیہ سے طے پا گئے ہیں.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.