کراچی : پڑوس میں تحکمانہ اور تکبرانہ سوچ مستحکم ہو رہی ہے، سر براہ پاک بحریہ ذکا اللہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 مئی 2015 17:50

کراچی(اردو پوائنٹ تاازہ ترین اخبار. 29 مئی 2015 ء) : پاک بحریہ کے سر براہ ذکاءاللہ کا کہنا تھا کہ پڑوس میں تحکمانہ اور تکبرانہ سوچ مستحکم ہو رہی ہے، انہوں نے کہا کہ ملکی سالمیت اور خود مختاری کو لاحق خطرات کو نظر انداز نہیں کر سکتے پاکستانی نیوی ملک کے دفاع میں مؤثر کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے. جبکہ پاک بحریہ علاقائی سطح پر اپنا اثر و رسوخ بر قرار رکھنے کی بھی اہل ہے.

متعلقہ عنوان :