ہمارے پڑوس میں حاکمانہ اور جابرانہ سوچ مستحکم ہو رہی ہے ، اپنی خودمختاری ،قومی سکیورٹی کو لاحق خطرات کو نظر انداز نہیں کر سکتے‘ علاقائی اور عالمی سطح پر محرکات میں تیزی سے آنے والی تبدیلیوں کی بنا پر ہم پر یہ بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے ہم عسکری اور سیاسی سطح پر موثر اور باخبر رہیں
چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا ء اﷲ کا پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں44ویں پاکستان نیوی سٹاف کورس کے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب
جمعہ 29 مئی 2015 17:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا ء اﷲ نے کہا ہے کہ ہمارے پڑوس میں ایک حاکمانہ اور جابرانہ سوچ مستحکم ہو رہی ہے ،ہم اپنی خودمختاری اور قومی سکیورٹی کو لاحق خطرات کو نظر انداز نہیں کر سکتے،علاقائی اور عالمی سطح پر محرکات میں تیزی سے آنے والی تبدیلیوں کی بنا پر ہم پر یہ بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ہم عسکری اور سیاسی سطح پر موثر اور باخبر رہیں ۔
وہ جمعہ کو پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں44ویں پاکستان نیوی سٹاف کورس کے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔ تقریب میں کمانڈنٹ پاکستان نیوی وار کالج ریئر ایڈمرل عبد العلیم سمیت مسلح افواج کے اعلیٰ آفیسرزاور دیگر امتیازی سول شخصیات نے شرکت کی۔جبکہ نیول چیف نے پاکستان نیوی ، پاک آرمی، پاکستان ایئر فورس کے 79 اور دوست ممالک انڈونیشیاء، ایران ، بحرین، بنگلہ دیش،ترکی، جنوبی افریقہ،چین ، سری لنکا،سعودی عرب، عمان، فیجی ،ملائیشیاء،مصر، نا ئجیر یا اوریمن کے21 آفیسرز کو وار سٹڈیز (میری ٹائم) میں ماسٹرز کی ڈگریاں تفویض کیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.