محکمہ صحت پنجاب نے 4سینئر رجسٹرارز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

جمعہ 29 مئی 2015 17:16

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) محکمہ صحت پنجاب نے 4سینئر رجسٹرارز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

محمد سلیم کو سینئر رجسٹرار پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور، ڈاکٹر فاطمہ قرۃ االعین کو سینئر رجسٹرار میو ہسپتال لاہور ، ڈاکٹر ریحان ریاض کو سینئر رجسٹرار کارڈیالوجی ہسپتال فیصل آباد اور ڈاکٹر حامد شریف کو سینئر رجسٹرار کارڈیالوجی ہسپتال راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :