محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں اسلحہ لائسنسوں کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے مزید مہلت طلب کرلی

جمعہ 29 مئی 2015 16:57

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء ) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں اسلحہ لائسنسوں کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے مزید مہلت طلب کرلی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں منسوخ کیے گئے اسلحہ لائسنسوں کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے سمری تیار کرلی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نادرا نہایت سست روی سے کام کررہا ہے اور مذکورہ مدت میں تمام لائسنسوں کو کمپیوٹرائزڈ نہیں کیا جاسکتا جس کیلئے مزید وقت درکار ہے ۔

متعلقہ عنوان :