پنجاب کابینہ میں توسیع ، رانا ثناء اللہ اور عائشہ غوث پاشا نے حلف اٹھا لیا

رانا ثناء اللہ کو قانون اور عائشہ غوث پاشا کو خزانہ کی وزارت مل گئی

جمعہ 29 مئی 2015 16:52

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء ) پنجاب کابینہ میں توسیع ، رانا ثناء اللہ اور عائشہ غوث پاشا نے صوبائی وز یر کا حلف اٹھا لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو گورنر ہاؤس میں تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے رانا ثناء اللہ اور عائشہ غوث پاشا سے حلف لیا ۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت دیگر اعلیٰ حکا م موجود تھے ۔ واضح رہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے بعد رانا ثناء اللہ کو صوبائی وزارت قانون سے ہٹا دیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :