لاہور،پولیس کی کارروائی ،ایک شخص کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا

جمعہ 29 مئی 2015 16:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) لاہور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مغلپورہ پولیس نے کارروائی کر کے شا ہد نامی نوجوان شخص کو گرفتار کیا ہے جس سے مختلف قسم کے اسلحہ کے علاوہ 300سے زائد گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔ ملزم پرشہر کے مختلف تھا نوں میں 19سے زیادہ مقد ما ت بھی درج ہیں اور یہ پولیس کو مختلف مقدمات میں کافی عرصہ سے مطلوب تھا۔

متعلقہ عنوان :