وزیر معدنیات چوہدری شیر علی خان نے چوتھی سہ روزہ بین الاقوامی انرجی نمائش کا افتتاح کر دیا
جمعہ 29 مئی 2015 16:09
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) صوبائی وزیر معدنیات و کان کنی چوہدری شیر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب توانائی کے بحران کے خاتمے اور معاشی و صنعتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے ہائیڈل اور تھرمل بجلی کی پیداوار میں اضافے کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹرکی شراکت داری سے شمسی، کوئلے اور ونڈانرجی کے قابل تجدید ذرائع اور جدید ٹیکنالوجیز کی بھرپور حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔
انہوں نے یہ بات لاہور ایکسپو سنٹر میں چوتھی سہ روزہ بین الاقوامی انرجی نمائش ایگو(EGO) 2015 کا باضابطہ افتتاح کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر پرائیویٹ سیکٹر سے نمائش کارحضرات کی بڑی تعداد موجود تھی۔ انرجی، گیس، پاور، آئل اور سولر ٹیکنالوجیز اور جدید آلات پر مبنی اس سہ روزہ انٹرنیشنل نمائش میں پاکستان سمیت 14ممالک کے 100سے زائد نمائش کار شرکت کررہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.