سالانہ400ارب کی کر پشن نے قومی اداروں اور ملک کو کھوکھلا کر دیا ہے ‘چوہدری محمد سرور
جمعہ 29 مئی 2015 16:08
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزرچوہدری محمد سرورنے کہا ہے کہ سالانہ400ارب کی کر پشن نے قومی اداروں اور ملک کو کھوکھلا کر دیا ہے ‘ ملک میں سزا اور جزا کا نظام انتہائی کمزور ہے جسکی وجہ سے کر پشن اور بد عنوانی کے مجرم آسانی سے بچ جاتے ہیں ‘تحر یک انصاف ملک میں احتساب کاایسا شفاف نظام لائیں گی جس سے ملکی دولت لوٹنے والوں کوا نکے جر م کی سز اضرور ملے گی‘ملک میں تبدیلی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ۔
وہ اپنے دفتر میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سبطین خان ‘ تحر یک انصاف کے میجر (ر) خلیل الر حمن ‘اصغر وڑائچ کی قیادت میں ملاقات کر نیوالے وفود سے گفتگو کر رہے تھے تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزرچوہدری محمد سرورنے کہا ہے کہ پاکستان میں بدتر ین کر پشن کا بازار گرم ہے پی آئی اے ‘پانی وبجلی ‘سوئی گیس‘پو لیس ‘انکم ٹیکس اور ریلوے سمیت دیگر قومی اداروں میں کر پشن ‘بد عنوانی ‘لوٹ مار ‘اقرباء پروری ‘رشوت خوری اور لوٹ مارکے گڑھ بن چکے ہیں اور سالانہ اربوں روپے کی کر پشن کی وجہ سے پاکستانیوں کیلئے مسائل اور بحرانوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.