سعودی عرب: بر قعہ پوش شخص نے مسجد کے دروازے پر ہی خود کو دھماکے سے اڑا لیا، سعودی وزارت داخلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 مئی 2015 16:02

سعودی عرب: بر قعہ پوش شخص نے مسجد کے دروازے پر ہی خود کو دھماکے سے اڑا ..

سعودی عرب(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 مئی 2015 ء) : دمام میں واقعہ مسجد میں ہونے والے دھماکے سے متعلق سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بر قع پوش حملہ آور نے خود کو مسجد کے دروازے پر اڑا لیا، حملہ آور کو دروازے پر ہی مار دیا گیا، سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اداروں نے مسجد کو پوری طرح تباہ کرنے کے حملہ آور کے منصوبے کو ناکام بنا دیا، جبکہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 جبکہ زخمیوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے.

متعلقہ عنوان :