کراچی : حساس اداروں کا اورنگی ٹاون میں چھاپہ، بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 مئی 2015 15:38

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 مئی 2015 ء) : کراچی کے علاقہ اورنگی ٹاؤن میں حساس ادراوں نے چھاپہ مارا جس میں بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد ہوا، اسلحے میں راکٹ لانچر،اسنائپرز،ایس ایم جی اور ہزاروں کی تعداد میں گولیاں بھی بر آمد ہوئیں علاوہ ازیں بلٹ پروف جیکٹس بھی پائی گئیں. ذرائع کے مطابق چھاپہ گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر مارا گیا تھا.

متعلقہ عنوان :