سعودی عرب ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا، 2 افراد جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 مئی 2015 15:19

سعودی عرب ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا، 2 افراد جاں بحق

سعودی عرب(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 مئی 2015 ء) : سعودی عرب کے شہر دمام میں مسجد کے قریب زوردار دھماکہ ہوا، خبر رساں ایجنسی کے مطابق کار بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں. تاہم دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چل سکا.

متعلقہ عنوان :