اسلام آباد : حکومت نے رمضان میں سحری اور افطاری کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، احکامات جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 مئی 2015 15:09

اسلام آباد : حکومت نے رمضان میں سحری اور افطاری کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 مئی 2015 ء) : حکومت نے رمضان میں سحری اور افطاری کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تفصیلات کے مطابق وزارت پانی و بجلی نے تمام پاور کمپنیوں کو بھی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے احکامات دئے ہیں، وزارت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ متعلقہ پاور کمپنیاں بجلی کی طلب و رسد سے متعلق حکومت کو آگاہ کریں، ان اوقات میں لو ڈ شیڈنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :