خیبر پختونخوابلدیاتی انتخابات،جھگڑوں اوردہشتگردی کا خطرہ،ہسپتالوں میں ایمرجنسی،سیکورٹی سخت
جمعہ 29 مئی 2015 14:44
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء )بلدیاتی انتخابات کے روزانتخابی جھگڑوں اوردہشتگردی کے ممکنہ اطلاعات کے بعد حکومت نے ہسپتالوں میں ہرقسم کی تیاری کے احکامات جاری کردئیے ، جس کیلئے ایمرجنسی نافذ کی گئی ۔
(جاری ہے)
صوبے کے محکمہ داخلہ کی جانب سے موصولہ ان اطلاعات کہ انتخابات کے روزدہشتگردی کے خطرات موجود ہیں اورانتخابی عمل کے دوران لڑائی جھگڑوں میں لوگوں کی بڑی تعداد میں زخمی ہونے کے خدشات بھی ہیں ، جس کے بعد سے صوبائی حکومت نے اسپتالوں کوان حالات سے نمٹنے کیلئے تیاری کے احکامات جاری کئے ہیں۔
صوبائی وزیرصحت کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری بیان میں یہ بھی کہاگیا ہے کہ حکومت حالات سے نمٹنے کیلئے تیارہے اوراسپتالوں میں دیگرعملے کے علاوہ ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کی گئی ہیں۔اعلامیہ کے مطابق الیکشن کے دن کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اسپتالوں میں ایمریجنسی سیل بھی قائم کیا جائیگا جو الیکشن کا عمل مکمل ہونے تک کام کریگا۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.