سری نگر: کشمیری مسلمانوں نے ایک بار پھر سے پاکستان کے لیے محبتب کا اظہار کر ڈالا، پاکستانی پرچم بھی لہرا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 مئی 2015 14:31

سری نگر: کشمیری مسلمانوں نے ایک بار پھر سے پاکستان کے لیے محبتب کا اظہار ..

سری نگر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 مئی 2015 ء) : کشمیری مسلمانوں نے ایک بار پھر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کر ڈالا، سری نگر میں ایک بار پھر سے پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا، ایک خبر رساں ایجنسی کے مطابق کشمیر میں پاکستانی پرچم حریت رہنما شبیر شاہ کی ریلی میں لہرایا گیا جس میں مظاہرین نے کشمیری مظالم کے خلاف نعرے بازی کی جبکہ پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے. کشمیری مظالم کے خلاف آوازاٹھانے اور نعرے بازی کرنے پر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا.

متعلقہ عنوان :